عبدالحمید اسلامک اکیڈمی Logo عبدالحمید اسلامک اکیڈمی

ادارے کے لیے عطیات

الحمدللہ! ہمارے ادارے میں حفظِ قرآن، ناظرہ، مکتب، عصری تعلیم اور بچیوں کے لیے سلائی سینٹر کی خدمات جاری ہیں۔ ادارہ محض اہلِ خیر کے تعاون سے چلتا ہے۔

ادارے کے اکاونٹ کی تفصیل اور عطیہ کی ہدایات ذیل میں دی گئی ہیں۔

آپ کے عطیات کہاں استعمال ہوتے ہیں

  • طلبہ کی تعلیم، رہائش اور کھانے کے انتظامات
  • نصاب و تعلیمی ضروریات (کاپی، کتابیں وغیرہ)
  • استاد و عملہ کی تنخواہیں اور فلاحی اخراجات
  • مدرسہ کی مرمت و انتظامیہ کے اخراجات

بینک اکاؤنٹ کی تفصیل

بینک کا نام: Canara Bank
اکاؤنٹ نام: Abdul Hamid Islamic Academy
اکاؤنٹ نمبر: 110169790209
آئی۔ایف۔ایس۔سی: CNRB0007355

Your donation will be used for students' education, accommodation and essential madarsa needs. May Allah bless your provision.

یو پی آئی / کیو آر کوڈ کے ذریعے عطیہ

QR code for donations

براہِ کرم نیچے دیے گئے کیو آر کوڈ کو اسکین کر کے اپنی سہولت کے مطابق عطیہ بھیجیں۔

ای میل کے ذریعے رابطہ واٹس ایپ

ادارے کا پتہ

عبدالحمید اسلامک اکیڈمی
بٹوا، گورادِھ
محمد گنج، پلامُو - ۸۲۲۱۲۰، جھارکھنڈ، ہِندوستان